اسلام آباد ۔ 19 جون (اے پی پی) عالمی ویمنز کرکٹ کپ 24 جون سے انگلینڈ میں شروع ہوگا، ٹورنامنٹ میں 8 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، بھارت، سری لنکا، جنوبی افریقہ اور پاکستان شامل ہیں ¾قومی ٹیم سنگل لیگ کے سات میچز کھیلے گی۔پاکستان اپنا پہلا میچ 25 جون کو جنوبی افریقہ کیخلاف کھیلے گا۔ دوسرے میچ میں اس کا …
عالمی ویمنز کرکٹ کپ 24 جون سے شروع ہوگا
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 جون (اے پی پی) عالمی ویمنز کرکٹ کپ 24 جون سے انگلینڈ میں شروع ہوگا، ٹورنامنٹ میں 8 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، بھارت، سری لنکا، جنوبی افریقہ اور پاکستان شامل ہیں ¾قومی ٹیم سنگل لیگ کے سات میچز کھیلے گی۔پاکستان اپنا پہلا میچ 25 جون کو جنوبی افریقہ کیخلاف کھیلے گا۔ دوسرے میچ میں اس کا مقابلہ 27 جون میزبان انگلینڈ سے ہوگا۔








