نوٹنگھم ۔ 19 جون (اے پی پی) ڈونا ویکچ نے نوٹنگھم اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فیصلہ کن معرکے میں ویکچ نے جوہانہ کونٹا کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق نوٹنگھم میں کھیلے گئے ویمنز سنگلزکے فائنل میں کروشیا کی ڈونا ویکچ نے برطانیہ کی جوہانہ کونٹا کو سخت مقابلے کے بعد 2-6 ، 7-6 اور 7-5 سے ہرا کر ٹائٹل جیتا۔
ڈونا ویکچ نے نوٹنگھم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

مزید خبریں