رواں مالی سال سیمنٹ کی مقامی فروخت میں 10.8 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 19 جون (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17ءکے پہلے 11 ماہ کے دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت میں 10.8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن ( اے پی سی ایم اے) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا مئی 2016-17ءکے دوران سیمنٹ کی مجموعی مقامی فروخت 33269.637 ملین ٹن تک بڑھ گئی جبکہ گزشتہ مالی سال اسی …

اسلام آباد ۔ 19 جون (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17ءکے پہلے 11 ماہ کے دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت میں 10.8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن ( اے پی سی ایم اے) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا مئی 2016-17ءکے دوران سیمنٹ کی مجموعی مقامی فروخت 33269.637 ملین ٹن تک بڑھ گئی جبکہ گزشتہ مالی سال اسی عرصہ کے دوران فروخت کا حجم 30037.744 ملین ٹن ریکارڈ کیا گیا تھا،

مزید خبریں

Leave a Reply