اسلام آباد ۔ 19 جون (اے پی پی) سال 2020ءتک روایتی بینکاری میں اسلامی بینکاری کا حصہ 20 فیصد تک بڑھایا جائے گا اس وقت عام بینکاری میں اسلامی بینکاری کا حصہ 13 فیصد تک ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق صارفین کی بڑی تعداد عام اور روائتی بینکاری کے مقابلہ میں اسلامی بینکاری کی مصنوعات میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ …
دو ہزار بیس تک روایتی بینکاری میں اسلامی بینکاری کا حصہ 20 فیصد تک بڑھایا جائے گا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 جون (اے پی پی) سال 2020ءتک روایتی بینکاری میں اسلامی بینکاری کا حصہ 20 فیصد تک بڑھایا جائے گا اس وقت عام بینکاری میں اسلامی بینکاری کا حصہ 13 فیصد تک ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق صارفین کی بڑی تعداد عام اور روائتی بینکاری کے مقابلہ میں اسلامی بینکاری کی مصنوعات میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اسلامی بیینکاری کے شعبہ میں خدمات فراہم کرنے والے بینکوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے جبکہ دیگر عال کمرشل بینک بھی اپنے صارفین کو اسلامی بینکاری کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ اسلامی بینکاری کے فروغ سے روائتی بینکاری میں شعبہ کا حصہ سال 2020ءتک 20 فیصد تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جس کے حصول کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات کئے جا رہے ہیں۔








