ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ (آج) ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گی

لندن ۔ 19 جون (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ (آج) منگل کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ کا باضابطہ آغاز 24 جون سے ہو رہا ہے، اس سلسلہ میں گزشتہ روز وارم اپ میچوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ قومی خواتین ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ (آج) منگل کو ویسٹ انڈیز …

لندن ۔ 19 جون (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ (آج) منگل کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ کا باضابطہ آغاز 24 جون سے ہو رہا ہے، اس سلسلہ میں گزشتہ روز وارم اپ میچوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ قومی خواتین ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ (آج) منگل کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گی۔ اسی روز دوسرا میچ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم اپنا دوسرا وارم اپ میچ 22 جون کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply