سی ڈی این ایس کی مختلف بچت سکیموں میں 188 ارب روپے کی سرمایہ کاری

اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز( سی ڈی این ایس) کی مختلف بچت سکیموں میں 188 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ سی ڈی این ایس کے حکام نے کہا ہے کہ 13جون2017ءتک بچتوں کی وصولیوں کے مجموعی ہدف کے 82 فیصد کے مساوی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ رواں مالی سال 2016-17ءکیلئے سی ڈی این ایس کیلئے قومی بچت کی …

اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز( سی ڈی این ایس) کی مختلف بچت سکیموں میں 188 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ سی ڈی این ایس کے حکام نے کہا ہے کہ 13جون2017ءتک بچتوں کی وصولیوں کے مجموعی ہدف کے 82 فیصد کے مساوی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ رواں مالی سال 2016-17ءکیلئے سی ڈی این ایس کیلئے قومی بچت کی مختلف سکیموں میں سرمایہ کاری کا ہدف228 ارب روپے مقرر کیا گیا تھا جبکہ 188 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply