ماسکو ۔ 21 جون (اے پی پی) روسی برآمدی گندم کے نرخوں میں اضافے کا عمل مسلسل پانچویں ہفتے بھی جاری ہے۔بنچ مارک رشین بلیک سی گندم کی نئی فصل کی جولائی کے لئے ترسیل 2 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 185 ڈالر فی ٹن میں طے ہوئی۔گندم کی پرانی فصل کو 189.5 ڈالر فی ٹن میں خریدا گیا۔
روسی برآمدی گندم کے نرخوں میں اضافے کا عمل جاری

مزید خبریں