سرینگر ۔ 21 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے کہا کہ جب تک مسئلہ کشمیر کا کوئی منصفانہ حل تلاش نہیں کیا جاتا اس صورتحال میں کسی تبدیلی کا امکان نہےں ہے۔ مسئلہ کشمیر خطے میں جاری خون خرابہ اور انسانی جانوں کا زیاں کسی ذی ہوش انسان کے لئے خوشی کا باعث نہیں ہو سکتا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق میرواعظ نے …
مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی بنیادی وجہ ہے،میرواعظ

مزید خبریں
سرینگر ۔ 21 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے کہا کہ جب تک مسئلہ کشمیر کا کوئی منصفانہ حل تلاش نہیں کیا جاتا اس صورتحال میں کسی تبدیلی کا امکان نہےں ہے۔ مسئلہ کشمیر خطے میں جاری خون خرابہ اور انسانی جانوں کا زیاں کسی ذی ہوش انسان کے لئے خوشی کا باعث نہیں ہو سکتا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق میرواعظ نے سرائے بالا سرینگر میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک مسئلہ کشمیر کا کوئی منصفانہ حل تلاش نہیں کیا جاتا اس صورتحال میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔







