سی پیک کے تحت صنعتی و تکنیکی تعاون کے متعدد منصوبوں پر کام جاری پاکستانی انجینئروں اور ہنرمندوں کو جدید تربیت اور ہنر منتقل ہورہاہے

اسلام آباد ۔ 21 جون (اے پی پی) پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت صنعتی وتکنیکی تعاون کے متعدد منصوبوں پر کام جاری ہے۔سی پیک کے تحت پاکستان میں 55ارب ڈالر سے زائد مالیت کی سرمایہ کاری کی جارہی ہے جن میں سڑکوِں،بنیادی ڈھانچے اورتوانائی کے منصوبے شامل ہیں تاہم اس کے ساتھ ساتھ صنعتی وتکنیکی تعاون کے متعدد منصوبوں پر بھی کام ہورہاہے۔ان منصوبوں میں ہائیر اینڈ …

اسلام آباد ۔ 21 جون (اے پی پی) پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت صنعتی وتکنیکی تعاون کے متعدد منصوبوں پر کام جاری ہے۔سی پیک کے تحت پاکستان میں 55ارب ڈالر سے زائد مالیت کی سرمایہ کاری کی جارہی ہے جن میں سڑکوِں،بنیادی ڈھانچے اورتوانائی کے منصوبے شامل ہیں تاہم اس کے ساتھ ساتھ صنعتی وتکنیکی تعاون کے متعدد منصوبوں پر بھی کام ہورہاہے۔ان منصوبوں میں ہائیر اینڈ روبا اقتصادی زون فیزٹو،راولپنڈی سے خنجراب تک آپٹیکل فائبرکیل،ڈی ٹی ایم بی ڈیمانسٹریشن پراجیکٹ،لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین،اورپاکستان میں ٹی ڈی اور ایل ٹی ای کے کمرشلائزیشن کے منصوبے شامل ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply