قومی اسمبلی نے پاکستان شہریت ترمیمی بل 2024کی منظوری دے دی

اسلام آباد۔16مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی نے پاکستان شہریت ترمیمی بل 2024کی منظوری دے دی۔جمعہ کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے پاکستان شہریت ترمیمی بل 2024 قائمہ کمیٹی سے منظورکردہ صورت میں ایوان میں پیش کرنے کی اجازت چاہی، اجازت ملنے پرانہوں نے بل ایوان میں پیش کیا، ایوان نے بل کی شق وارمنظوری دیدی۔