ایشیائی حصص بازاروں میں جمعرات کو ملاجلا رجحان رہا

ٹوکیو ۔ 22 جون (اے پی پی) ایشیائی حصص بازاروں میں جمعرات کو ملاجلا رجحان رہا۔ایم ایس سی آئی برڈسٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسیفک شیئرز ایکس جاپان 0.6 فیصد اضافہ ہوا تاہم ٹوکیو سٹاک کا مرکزی نکئی225 انڈیکس ین کی قدر میں مضبوطی اور ٹکاٹا کی شیئرز پرائس گرنے کے باعث 0.14 فیصد ڈاﺅن رہا۔سیﺅل کا کوسپی انڈیکس 0.54 اور شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.31 فیصد اپ رہے تاہم ہانگ کانگ کا …

ٹوکیو ۔ 22 جون (اے پی پی) ایشیائی حصص بازاروں میں جمعرات کو ملاجلا رجحان رہا۔ایم ایس سی آئی برڈسٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسیفک شیئرز ایکس جاپان 0.6 فیصد اضافہ ہوا تاہم ٹوکیو سٹاک کا مرکزی نکئی225 انڈیکس ین کی قدر میں مضبوطی اور ٹکاٹا کی شیئرز پرائس گرنے کے باعث 0.14 فیصد ڈاﺅن رہا۔سیﺅل کا کوسپی انڈیکس 0.54 اور شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.31 فیصد اپ رہے تاہم ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس -0.08فیصد ڈاﺅن رہا۔

مزید خبریں

Leave a Reply