نیویارک ۔ 22 جون (اے پی پی) عالمی منڈی میں خام چینی کے نرخ چار فیصد تک گر گئے،منڈی میں ماہ اکتوبر کے لئے خام چینی کی سپلائی 13.26 سینٹ فی پونڈ میں طے ہوئی، ماہ اگست کے لئے سفید چینی کے سودے 397.20 ڈالر فی ٹن میں طے پائے ۔
عالمی منڈی میں خام چینی کے نرخ چار فیصد تک گر گئے

مزید خبریں