اسلام آباد۔21مئی (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بدھ کو بیجنگ میں افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کے حالیہ دورہ کابل کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے دوطرفہ تعلقات میں مثبت رفتار کا خیرمقدم کیا جس میں سفارتی تعلقات میں اضافہ، تجارت اور ٹرانزٹ کی سہولت شامل ہے۔ …
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی بیجنگ میں افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد۔21مئی (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بدھ کو بیجنگ میں افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی۔
دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کے حالیہ دورہ کابل کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے دوطرفہ تعلقات میں مثبت رفتار کا خیرمقدم کیا جس میں سفارتی تعلقات میں اضافہ، تجارت اور ٹرانزٹ کی سہولت شامل ہے۔
انہوں نے بشمول تجارت، ٹرانزٹ، کنیکٹیویٹی اور سیکیورٹی کے شعبوں میں باہمی مفادات کو آگے بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔








