جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 3 رنز سے ہرا دیا،

ٹاﺅنٹن ۔ 24 جون (اے پی پی) جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی، میزبان انگلش ٹیم 174 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنا سکی، پہلکوایو نے آخری اوورز میں 12 رنز کا دفاع …

ٹاﺅنٹن ۔ 24 جون (اے پی پی) جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی، میزبان انگلش ٹیم 174 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنا سکی، پہلکوایو نے آخری اوورز میں 12 رنز کا دفاع کر کے میزبان ٹیم کی جیت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، جیسن روئے کی 67 رنز کی اننگز بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکی، کرس مورس کو عمدہ باﺅلنگ کا مظاہرہ کرنے پر میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔ ٹاﺅنٹن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں انگلش قائد این مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت دی،

Leave a Reply