ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان پہلا ون ڈے بارش کی نذر

پورٹ آف سپین ۔ 24 جون (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہو گیا۔ پورٹ آف سپین میں سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں ویسٹ انڈین قائد جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت کر پہلے مہمان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی تو بھارت نے 39.2 اوورز میں 3 …

پورٹ آف سپین ۔ 24 جون (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہو گیا۔ پورٹ آف سپین میں سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں ویسٹ انڈین قائد جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت کر پہلے مہمان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی تو بھارت نے 39.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے تھے کہ بارش شروع ہو گئی

Leave a Reply