اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17ءکے دوران غذائی اجناس کی قومی درآمدات میں 15.96 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداوشمار کے مطابق رواں مال سال میں جولائی تا مئی کے دوران 5.65 ارب ڈالر کی غذائی اجناس درآمد کی گئی ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران درآمدات کا حجم 4.87 ار ب …
غذائی اجناس کی قومی درآمدات میں 15.96 فیصد کا اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17ءکے دوران غذائی اجناس کی قومی درآمدات میں 15.96 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداوشمار کے مطابق رواں مال سال میں جولائی تا مئی کے دوران 5.65 ارب ڈالر کی غذائی اجناس درآمد کی گئی ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران درآمدات کا حجم 4.87 ار ب ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے








