شہر یار خان کی بطور چیئرمین پی سی بی عید الفطر آخری عید ہوگی

لاہور۔25 جون (اے پی پی ) شہر یار خان کی بطور چیئرمین پی سی بی عید الفطر آخری عید ہوگی کیونکہ اگست میں ان کے عہدہ کی معیاد ختم ہوجائے گی اور انہوں نے اپنی صحت کی وجہ سے عہدہ میں توسیع نہ لینے کا بھی اعلان کیا ہے ،چیئرمین پی سی بی کے لئے پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی مضبوط امیدوار ہیں ،متعدد شائقین کرکٹ …

لاہور۔25 جون (اے پی پی ) شہر یار خان کی بطور چیئرمین پی سی بی عید الفطر آخری عید ہوگی کیونکہ اگست میں ان کے عہدہ کی معیاد ختم ہوجائے گی اور انہوں نے اپنی صحت کی وجہ سے عہدہ میں توسیع نہ لینے کا بھی اعلان کیا ہے ،چیئرمین پی سی بی کے لئے پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی مضبوط امیدوار ہیں ،متعدد شائقین کرکٹ اور سابق کرکٹر ز کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے چیئرمین نے اپنے عہدہ کی معیاد ختم ہونے سے قبل قوم کو چیمپئنز ٹرافی کا تحفہ دیا ہے

Leave a Reply