ویمنز ورلڈ کپ میں (آج) دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

لندن ۔ 28 جون (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں (آج) جمعرات کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ کے آٹھویں میچ میں (آج) جمعرات کو بھارت اور ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیمیں کاﺅنٹی گراﺅنڈ، ٹونٹن میں مدمقابل ہوں گی۔ بھارت نے پہلے میچ میں انگلینڈ کو شکست سے دوچار کیا …

لندن ۔ 28 جون (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں (آج) جمعرات کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ کے آٹھویں میچ میں (آج) جمعرات کو بھارت اور ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیمیں کاﺅنٹی گراﺅنڈ، ٹونٹن میں مدمقابل ہوں گی۔ بھارت نے پہلے میچ میں انگلینڈ کو شکست سے دوچار کیا تھا۔دوسرا میچ آسٹریلیا اور سری لنکا کے مابین برسٹول میں کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply