راولپنڈی۔ 28 جون (اے پی پی) زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ تل کم دورانےہ کی ایک اہم تیلدا رفصل ہے۔ اس کے بےجوں مےں 50 فےصد سے زےادہ اعلیٰ خصوصےات کا حامل خوردنی تےل اور تقرےباً 22 فےصد سے زےادہ اچھی قسم کی پروٹےن موجود ہوتی ہے اس لئے ےہ انسانوں کی بہترےن غذا ہے۔ تلوں کا تےل ادوےات سازی جبکہ بےج بےکری مصنوعات مےں استعمال کےا جاتا ہے۔ …
تل کم دورانےہ کی ایک اہم تیلدا رفصل ہے، زرعی ماہرین
مزید خبریں
راولپنڈی۔ 28 جون (اے پی پی) زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ تل کم دورانےہ کی ایک
اہم تیلدا رفصل ہے۔ اس کے بےجوں مےں 50 فےصد سے زےادہ اعلیٰ خصوصےات کا حامل خوردنی تےل اور تقرےباً 22 فےصد سے زےادہ اچھی قسم کی پروٹےن موجود ہوتی ہے اس لئے ےہ انسانوں کی بہترےن غذا ہے۔ تلوں کا تےل ادوےات سازی جبکہ بےج بےکری مصنوعات مےں استعمال کےا جاتا ہے۔ تلوں کی بہترپیداوار حاصل کرنے کےلئے درمیانی میرا سے بھاری میرا زمےنےں جن میں نمی برقرار رکھنے کے ساتھ بہتر نکاسی آب کی صلاحیت موجود ہو زےادہ موزوں ہےں۔








