مئی 2017ءکے دوران کافی کی درآمد میں6 فیصد سے زائد کا اضافہ

اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) مئی 2017ءکے دوران کافی کی درآمد میں6فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال میں ماہ مئی 2017ءکے دوران کیفین (کافی) کی درآمدات4.059 ارب روپے تک بڑھ گئیں جبکہ گذشتہ مالی سال میں مئی2016ءکے دوران درآمدات 3.820 ارب روپے رہی تھیں

مزید خبریں

Leave a Reply