لندن ۔ 29 جون (اے پی پی) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور امریکی پارلیمنٹ میں ہیلتھ کیئر بارے ووٹنگ کا التواءہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1249.81 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1250.40 ڈالر فی اونس طے پائے۔
یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں