نیویارک ۔ 29 جون (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد کے قریب اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 82 سینٹ (1.79 فیصد ) بڑھ کر 46.65 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 86 سینٹ (1.98 فیصد) اضافے کے ساتھ 44.24 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں