اسلام آباد ۔ 30 جون (اے پی پی) گزشتہ سال 2016 ءکے دوران چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) کو 401.3 ارب روپے کے قرضے جاری کئے گئے جبکہ سال 2015ءمیں شعبہ کو 305.1 ارب روپے کے قرضے جاری کئے گئے تھے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق سال 2015ءکے مقابلہ میں سال 2016ءکے دوران نجی شعبہ کئے گئے مجموعی …
2016 ءکے دوران کاروباری اداروں کو 401.3 ارب روپے کے قرضے جاری
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 جون (اے پی پی) گزشتہ سال 2016 ءکے دوران چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) کو 401.3 ارب روپے کے قرضے جاری کئے گئے جبکہ سال 2015ءمیں شعبہ کو 305.1 ارب روپے کے قرضے جاری کئے گئے تھے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق سال 2015ءکے مقابلہ میں سال 2016ءکے دوران نجی شعبہ کئے گئے مجموعی قرضوں میں سے ایس ایم ایز کو جاری کردہ قرضوں کا تناسب 9.2 فیصد تک بڑھ گیا جو سال 2015ءکے اختتام پر 7.9 فیصد ریکارڈ کیا گیا تھا








