لندن ۔ 30 جون (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں (کل) اتوار کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ میں (کل) اتوار کو پہلا میچ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مابین برسٹول میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں ٹونٹن میں مدمقابل ہوں گی۔ …
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں اتوار کو چار میچوں کا فیصلہ ہوگا

مزید خبریں
لندن ۔ 30 جون (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں (کل) اتوار کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ میں (کل) اتوار کو پہلا میچ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مابین برسٹول میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں ٹونٹن میں مدمقابل ہوں گی۔ تیسرا میچ پاکستان اور بھارت کے مابین ڈربی میں کھیلا جائے گا جبکہ چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔








