آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں (کل) چار میچوں کا فیصلہ ہوگا

لندن ۔ یکم جولائی (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں (کل) اتوار کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ میں (آج) اتوار کو پہلا میچ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مابین برسٹول میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں ٹونٹن میں مدمقابل ہوں گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply