وزیر خزانہ کی اجلاس کے آغاز سے قبل ایوان آمد،وزراء اور اراکین سے مشاورت

اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ پیش کرنے کیلئے اجلاس کے آغاز سے پہلے ہی اسمبلی ہال میں داخل ہوئے۔ انہوں نے اس دوران وفاقی وزیر منصوبہ بندی،ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، سید نوید قمر،وفاقی وزیر رانا تنویر سے مشاورت کی۔ وزیرخزانہ بعدازاں مختلف اراکین قومی اسمبلی سے ملتے رہے۔

اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ پیش کرنے کیلئے اجلاس کے آغاز سے پہلے ہی اسمبلی ہال میں داخل ہوئے۔

انہوں نے اس دوران وفاقی وزیر منصوبہ بندی،ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، سید نوید قمر،وفاقی وزیر رانا تنویر سے مشاورت کی۔ وزیرخزانہ بعدازاں مختلف اراکین قومی اسمبلی سے ملتے رہے۔

مزید خبریں