اسلام آباد میں کینسر ہسپتال کے قیام کے لئے پی ایس ڈی پی کے تحت آئندہ مالی سال 26-2025 کے لئے1701 ملین روپے مختص

اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):وفاقی وزارت برائے قومی صحت کے اسلام آباد میں کینسر ہسپتال کے قیام کے لئے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کے تحت آئندہ مالی سال 26-2025 کے لئے1701 ملین روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے ۔ منگل کو جاری پی ایس ڈی پی دستاویز کے مطابق منصوبہ پر مجموعی لاگت کا تخمینہ3406.169 ملین روپے ہے اور توقع ہے کہ 30 …

اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):وفاقی وزارت برائے قومی صحت کے اسلام آباد میں کینسر ہسپتال کے قیام کے لئے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کے تحت آئندہ مالی سال 26-2025 کے لئے1701 ملین روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے ۔

منگل کو جاری پی ایس ڈی پی دستاویز کے مطابق منصوبہ پر مجموعی لاگت کا تخمینہ3406.169 ملین روپے ہے اور توقع ہے کہ 30 جون 2025 تک منصوبہ کےلئے1700 ملین روپے کے فنڈز جاری کر دیئے جائیں گے۔ واضح رہے کہ آئندہ مالی سال کےلئے آئی ڈی ایس آر ایس منصوبہ کےلئے 1701 ملین روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کیا گیا ہے۔

مزید خبریں