قومی اسمبلی میں عباس آفریدی، دہشت گردی کے حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کے لئے فاتحہ خوانی

19
قومی اسمبلی میں عباس آفریدی، دہشت گردی کے حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کے لئے فاتحہ خوانی

اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):قومی اسمبلی میں سابق سینیٹر عباس آفریدی، دہشت گردی کے حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔

بجٹ اجلاس کے موقع پر سپیکر سردار ایاز صادق کے کہنے پر وفاقی وزیر پیر عمران احمد شاہ نے دعا کرائی۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور کابینہ کے دیگر ممبران نے کھڑے ہوکر دعائے مغفرت کی۔