قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے لئے پینل آف چیئر پرسن کی نامزدگی

اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے لئے پینل آف چیئر پرسن کی نامزدگی کر دی گئی۔ منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سپیکر سردار ایاز صادق نے علی زاہد، عبدالقادر پٹیل، سیدہ شہلا رضا،شہباز احمد بابر اور کو نامزد کیاجو سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی عدم موجودگی میں ایوان کی کارروائی چلائیں گے۔

اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے لئے پینل آف چیئر پرسن کی نامزدگی کر دی گئی۔

منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سپیکر سردار ایاز صادق نے علی زاہد، عبدالقادر پٹیل، سیدہ شہلا رضا،شہباز احمد بابر اور کو نامزد کیاجو سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی عدم موجودگی میں ایوان کی کارروائی چلائیں گے۔

مزید خبریں