اسلام آباد ۔ 2 جولائی (اے پی پی) پاکستان سکواش فےڈرےشن کے زےر اہتمام اردن مےں ہونے والی اےشےن جونےئر سکواش چےمپئےن کیلئے قومی جونےئر کھلاڑےوں کے ٹرائلز (آج ) پےر سے مصحف علی سکواش کمپلےکس اسلام آباد مےں شروع ہوں گے۔ پاکستان سکواش فےڈرےشن کے نائب صدر قمر زمان کے مطابق ٹرائلز مےں کراچی،لاہور،کوئٹہ اور پشاور سے انڈر13،انڈر15اور انڈر17کےٹےگری کے منتحب شدہ2,2کھلاڑےوںکو مدعو کےا گےا جس مےں سے ہر …
اےشےن جونےئر سکواش چےمپئےن کیلئے قومی جونےئر کھلاڑےوں کے ٹرائلز (آج ) ہوں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 جولائی (اے پی پی) پاکستان سکواش فےڈرےشن کے زےر اہتمام اردن مےں ہونے والی اےشےن جونےئر سکواش چےمپئےن کیلئے قومی جونےئر کھلاڑےوں کے ٹرائلز (آج ) پےر سے مصحف علی سکواش کمپلےکس اسلام آباد مےں شروع ہوں گے۔ پاکستان سکواش فےڈرےشن کے نائب صدر قمر زمان کے مطابق ٹرائلز مےں کراچی،لاہور،کوئٹہ اور پشاور سے انڈر13،انڈر15اور انڈر17کےٹےگری کے منتحب شدہ2,2کھلاڑےوںکو مدعو کےا گےا جس مےں سے ہر کےٹےگری کے لئے2،2کھلاڑےوں کا انتحاب کےا جائے گا۔اس سے قبل کراچی،کوئٹہ،لاہور اور پشاور ٹرائلز ہوئے جس مےں سے انڈر13،انڈر15اور انڈر17کےٹےگری کے لئے2,2کھلاڑےوں کا انتحاب کےا گےا ۔ واضح رہے کہ اےشےن جونےئر سکواش چےمپئےن شپ آئندہ ماہ اگست مےں اردن مےں کھےلی جائے گی۔








