برسٹول ۔ 3 جولائی (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں (کل) بدھ کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ میں (کل) پہلا میچ انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان برسٹول میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں ڈربی میں مدمقابل ہوں گی جبکہ …
ویمنز ورلڈ کپ میں (کل) مزید تین میچ کھیلے جائیں گے

مزید خبریں
برسٹول ۔ 3 جولائی (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں (کل) بدھ کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ میں (کل) پہلا میچ انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان برسٹول میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں ڈربی میں مدمقابل ہوں گی جبکہ تیسرا میچ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان لیسٹر میں کھیلا جائے گا۔








