پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس 1899.88پوائنٹس کی کمی سے 44665.41 پوائنٹس پر بند

کراچی ۔ 3 جولائی (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 1899.88پوائنٹس کی کمی سے 44665.41 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق نئے کاروباری ہفتہ کے آغاز پر پیر کو پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس میں1899.88پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی جس سے کے ایس ای100انڈیکس 46565.29پوائنٹس سے کم ہو کر 44665.41پوائنٹس …

کراچی ۔ 3 جولائی (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 1899.88پوائنٹس کی کمی سے 44665.41 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق نئے کاروباری ہفتہ کے آغاز پر پیر کو پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس میں1899.88پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی جس سے کے ایس ای100انڈیکس 46565.29پوائنٹس سے کم ہو کر 44665.41پوائنٹس پر آگیا، اسی طرح1088.32پوائنٹس کی کمی سے کے ایس ای30انڈیکس 23162.52پوائنٹس اور کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس 32494.30پوائنٹس سے کم ہو کر 31365پوائنٹس پر بند ہوا۔

Leave a Reply