قاہرہ ۔ 24 مئی (اے پی پی) مصر کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ بحیرہ روم میں گر کر تباہ ہونے والے مصری مسافر طیارے نے لاپتہ ہونے سے پہلے اپنا رخ تبدیل نہیں کیا تھا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اس سے پہلے یونان کے وزیرِ دفاع نے کہا ہے کہ مصری مسافر طیارے نے بحیرہ روم میں گرنے سے پہلے دو بار تیزی سے رخ بدلا تھا۔مصر میں …
بحیرہ روم میں گر کر تباہ ہونے والے مصری مسافر طیارے نے لاپتہ ہونے سے پہے اپنا رخ تبدیل نہیں کیا، مصری حکام
قاہرہ ۔ 24 مئی (اے پی پی) مصر کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ بحیرہ روم میں گر کر تباہ ہونے والے مصری مسافر طیارے نے لاپتہ ہونے سے پہلے اپنا رخ تبدیل نہیں کیا تھا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اس سے پہلے یونان کے وزیرِ دفاع نے کہا ہے کہ مصری مسافر طیارے نے بحیرہ روم میں گرنے سے پہلے دو بار تیزی سے رخ بدلا تھا۔مصر میں جہازوں کی آمد و رفت کے نظام کی سہولیات فراہم کرنے والے سرکاری ادارے کے سربراہ ایحاب اعظمی نے کہا ہے کہ پرواز ایم ایس 804 ریڈار سے لاپتہ ہونے سے پہلے معمول کے مطابق 37 ہزار فٹ بلندی پر پرواز کر رہی تھی









