جڑی بوٹیاں فی ایکڑ پیداوار میں 45 فیصد تک کمی کا سبب بنتی ہیں، تحقیقی رپورٹ

اسلام آباد ۔ 4 جولائی (اے پی پی) جڑی بوٹیاں مختلف فصلوں کی فی ایکڑ پیداوار میں 45 فیصد تک کمی کا سبب بنتی ہیں۔ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کی تحقیقی رپورٹ کے مطابق مختلف جڑی بوٹیوں کے باعث گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں 18 تا 30 فیصد، کپاس 13 تا 41 فیصد، دھان 17 تا 39 فیصد، گنا 10 تا 35 فیصد، مکئی 24 تا 47 …

اسلام آباد ۔ 4 جولائی (اے پی پی) جڑی بوٹیاں مختلف فصلوں کی فی ایکڑ پیداوار میں 45 فیصد تک کمی کا سبب بنتی ہیں۔ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کی تحقیقی رپورٹ کے مطابق مختلف جڑی بوٹیوں کے باعث گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں 18 تا 30 فیصد، کپاس 13 تا 41 فیصد، دھان 17 تا 39 فیصد، گنا 10 تا 35 فیصد، مکئی 24 تا 47 فیصد جبکہ دالوں کی فی ایکڑ پیداوار میں 25 تا 55 فیصد، تیلدار اجناس 21 تا 45 فیصد اور سبزیوں کی فی ایکڑ پیداوار میں 39 تا 89 فیصد کی کمی واقع ہوتی ہے۔ زرعی ماہرین کے مطابق جڑی بوٹیاں قیمتی زرعی وسائل کیلئے ایک بڑا خطرہ ہیں

Leave a Reply