پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی سے 556.8ارب روپے حاصل

اسلام آباد۔19جون (اے پی پی):سٹیٹ بینک نے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی سے 556.8ارب روپے حاصل کرلئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سٹیٹ بینک نے نیلامی سے300ارب روپے اکھٹاکرنے کاہدف مقررکیاتھا۔بینک کومجموعی طورپر1217ارب روپے کی بولیاں موصول ہوئی تھیں۔ان بانڈز پرمنافع کی شرح 11.39فیصدسے لیکر12.7فیصدکے درمیان مقررکی گئی ہے۔