اسلام آباد ۔ 5 جولائی (اے پی پی) سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین وزیرمملکت ڈاکٹر مفتاح اسماعیل سے ملائیشیا کے ٹیلی کام کے شعبہ میں خدمات فراہم کرنے والے ای ڈی او ٹی سی او گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سریش سدھو کی قیادت میں ایک وفد نے یہاں سرمایہ کاری بورڈ کے دفتر میں ملاقات کی ہے۔ اس موقع سر سریش سدھو نے چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ کو گروپ …
سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین سے ملائیشیا کے ٹیلی کام کے شعبہ کے وفد کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 جولائی (اے پی پی) سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین وزیرمملکت ڈاکٹر مفتاح اسماعیل سے ملائیشیا کے ٹیلی کام کے شعبہ میں خدمات فراہم کرنے والے ای ڈی او ٹی سی او گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سریش سدھو کی قیادت میں ایک وفد نے یہاں سرمایہ کاری بورڈ کے دفتر میں ملاقات کی ہے۔ اس موقع سر سریش سدھو نے چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ کو گروپ کی جانب سے کی جانے والی90 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری اور مستقبل میں مزید سرمایہ کاری کے حوالے سے آگاہ کیا








