اقوامِ متحدہ ۔ 06 جولائی (اے پی پی)امریکا نے شمالی کوریا کے خلاف پابندیاں مزید سختکرنے اور فوجی طاقت استعمال کرنے کی دھمکی دی ہے ،اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا کہ امریکا اپنا اور اپنے اتحادیوں کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے اور ضرورت پڑنے پر شمالی کوریا کے خلاف بڑی فوجی طاقت استعمال کر سکتا ہے۔شمالی کوریا کی جانب سے حالیہ میزائل کے تجربے …
امریکاکی شمالی کوریا کے خلاف پابندیاں مزید سخت، فوجی طاقت استعمال کرنے کی دھمکی

مزید خبریں
اقوامِ متحدہ ۔ 06 جولائی (اے پی پی)امریکا نے شمالی کوریا کے خلاف پابندیاں مزید سختکرنے اور فوجی طاقت استعمال کرنے کی دھمکی دی ہے ،اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا کہ امریکا اپنا اور اپنے اتحادیوں کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے اور ضرورت پڑنے پر شمالی کوریا کے خلاف بڑی فوجی طاقت استعمال کر سکتا ہے۔شمالی کوریا کی جانب سے حالیہ میزائل کے تجربے پر بات کرتے ہوئے امریکی سفیر نے کہا کہ ان کا ملک شمالی کوریا کے خلاف ایک نئی قرارداد پیش کرے گا۔امریکی سفیر نے اس موقع پر شمالی کوریا کے خلاف مزید تجارتی پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی بھی دی ۔








