اسلام آباد ۔ 06 جولائی (اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے حج 2017ءکے لئے پروازوں کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی ہے جو ہفتہ کو جاری کر دیا جائے گا، پہلی حج پرواز 24جولائی کو حجاز مقدس روانہ ہوگی ۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے اے پی پی کو بتایاکہ رواں سال حج آپریشن میں قومی ایئر لائن پی آئی اے ، سعودی ایئرلائن، ایئر بلیو اور …
وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی ، پہلی حج پرواز 24جولائی کو حجاز مقدس روانہ ہوگی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 06 جولائی (اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے حج 2017ءکے لئے پروازوں کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی ہے جو ہفتہ کو جاری کر دیا جائے گا، پہلی حج پرواز 24جولائی کو حجاز مقدس روانہ ہوگی ۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے اے پی پی کو بتایاکہ رواں سال حج آپریشن میں قومی ایئر لائن پی آئی اے ، سعودی ایئرلائن، ایئر بلیو اور شاہین ایئر لائن انٹرنیشنل حج آپریشن میںحصہ لیں گی۔تمام ایئر لائنوں نے پروازوں کا شیڈول وزارت مذہبی امور کو دے دیا ہے۔








