برلن ۔ 08جولائی (اے پی پی) جرمنی کے شہرہیمبرگ میں منعقدہ جی ٹوئنٹی اجلاس کے موقع پر امریکی اور روسی صدور نے ملاقات کی ۔ ہفتہ کو ذرائع ابلاغ کے مطابق اس موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ اور ولادی میر پوٹن نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ تناو کے شکار دوطرفہ تعلقات کو بہتر بنانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔
جرمن شہرہیمبرگ میں جی ٹوئنٹی اجلاس کے دوران امریکی اور روسی صدور کی ملاقات

مزید خبریں