روس نے امریکی صدارتی انتخاب میں مداخلت نہیں کی، پوٹن

واشنگٹن ۔ 08 جولائی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے درمیان ہیمبرگ جرمنی میں جی۔ٹوئنٹی سربراہ اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی جو دو گھنٹے 16 منٹ تک جاری رہی۔ ملاقات میںدونوں رہنماوں نے مستقبل میں ایک دوسرے کے معاملات میں عدم مداخلت کی پالیسی پر کاربند رہنے پر اتفاق کیا۔ انہوں نے سائبر کرائمز کے حوالے سے بھی تفصیلی طور تبادلہ خیال …

واشنگٹن ۔ 08 جولائی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے درمیان ہیمبرگ جرمنی میں جی۔ٹوئنٹی سربراہ اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی جو دو گھنٹے 16 منٹ تک جاری رہی۔ ملاقات میںدونوں رہنماوں نے مستقبل میں ایک دوسرے کے معاملات میں عدم مداخلت کی پالیسی پر کاربند رہنے پر اتفاق کیا۔ انہوں نے سائبر کرائمز کے حوالے سے بھی تفصیلی طور تبادلہ خیال کیا اور اس بات پر اتفاق کیا کہ مستقبل میں سائبر جرائم کی روک تھام کیلئے مشترکہ طور پر کوششیں کی جائیں گی۔امریکہ روس سربراہ ملاقات میں شام کی صورت حال پر بھی تفصیلی غور کیا گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply