سرینگر ۔ 08 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی شاہ گیلانی ، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے شہید برہان وانی اور اس کے دیگر ساتھیوں سمیت 2016ءکے انتفادہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے 125سے زائد افراد کوزبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مشترکہ مزاحمتی قیادت نے سرینگر سے جاری اےک بیان …
شہید برہان وانی سمیت 2016ءکے شہداءکومشترکہ مزاحمتی قیادت کا خراج عقیدت کشمیر میں جدوجہد آزادی اجتماعی سوچ اور قومی نفسیات کا حصہ بن چکی ہے‘ سید علی شاہ گیلانی

مزید خبریں
سرینگر ۔ 08 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی شاہ گیلانی ، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے شہید برہان وانی اور اس کے دیگر ساتھیوں سمیت 2016ءکے انتفادہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے 125سے زائد افراد کوزبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مشترکہ مزاحمتی قیادت نے سرینگر سے جاری اےک بیان میںکہا کہ احتجاجی پروگرام کی پیروی میں وادی کشمیرسمیت خطہ چناب ، کشتواڑ ، ڈوڈہ ، بھدرواہ ، بانہال اور ملحقہ علاقوں میں آزادی کے کاز کی حمایت میں بھر پور اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ اس بات کا عکاس ہے کہ کشمیری عوام اپنے پیدائشی حق، حق خودارادیت کی جدوجہدکے لیے پُرعزم ہے۔








