سرینگر ۔ 10جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے حریت چیئرمین سید علی گیلانی اوردیگر حریت رہنماﺅں کی مسلسل گھروں اور جیلوں میں نظربندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے انکی فوری رہائی پر زور دیا ہے۔
وادی کشمیر کو ایک قید خانے میں تبدیل کردیاگیا،کل جماعتی حریت کانفرنس

مزید خبریں