انقرہ۔ 10جولائی (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیموں کے اراکین مغربی ممالک کو ایک محفوظ بندرگاہ سمجھتے ہیں لیکن ہم دہشت گرد تنظیموں کی پشت پناہی کئے جانے پر خاموش نہیں رہ سکتے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے جی۔20 سربراہی اجلاس کے بعد ہیمبرگ میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سربراہی …
دہشت گرد تنظیموں کی پشت پناہی کئے جانے پر خاموش نہیں رہ سکتے، ترک صدر

مزید خبریں
انقرہ۔ 10جولائی (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیموں کے اراکین مغربی ممالک کو ایک محفوظ بندرگاہ سمجھتے ہیں لیکن ہم دہشت گرد تنظیموں کی پشت پناہی کئے جانے پر خاموش نہیں رہ سکتے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے جی۔20 سربراہی اجلاس کے بعد ہیمبرگ میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سربراہی اجلاس کا اہم ترین موضوع دہشت گردی کے خلاف جدوجہد تھا۔








