اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) معدنیات خصوصا جم سٹونز کی صنعت ملکی معیشت میں زبردست کردار کی حامل ہو سکتی ہے، اہم شعبے سے بھر پور طور پر مستفید ہونے کے لیے بہتر مزید منصوبہ بندی اور پالیسیاں اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ جم سٹون کا شعبہ پاکستان کی معیشت کے لئے بڑی استعداد رکھتا ہے ریکوڈک میں سونے اور تانبے کے ذخائر بدستور غیر معمولی اہمیت …
ماہر معدنیات اور یونیورسٹی آف ڈیلویئر امریکہ کے پروفیسر سلیم ایچ علی کی ”اے پی پی “ سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) معدنیات خصوصا جم سٹونز کی صنعت ملکی معیشت میں زبردست کردار کی حامل ہو سکتی ہے، اہم شعبے سے بھر پور طور پر مستفید ہونے کے لیے بہتر مزید منصوبہ بندی اور پالیسیاں اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ جم سٹون کا شعبہ پاکستان کی معیشت کے لئے بڑی استعداد رکھتا ہے ریکوڈک میں سونے اور تانبے کے ذخائر بدستور غیر معمولی اہمیت کے حامل ہیں تاہم ضرورت اس امر کی ہے کہ ان سے مستفید ہونے کے لیے بہتر ٹیکنالوجی اور مہارت کو استعمال میں لایا جائے۔








