اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے چمن لیویز ہیڈکواٹر کے قریب ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے اور دھماکہ کے نتیجے میں ڈی پی او چمن سمیت دیگر قیمتی جانوں کی ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے غمزدہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار اور دھماکے …
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل کی چمن لیویز ہیڈکواٹر کے قریب دھماکے کی مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے چمن لیویز ہیڈکواٹر کے قریب ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے اور دھماکہ کے نتیجے میں ڈی پی او چمن سمیت دیگر قیمتی جانوں کی ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے غمزدہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار اور دھماکے میں شہیدہونے والے افراد کے درجات کی بلندی کی دعا کی۔








