اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے چمن دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے دھماکے میں متاثرہ افراد ار خاندانوں سے اظہار ہمدردی کی ۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی۔
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی چمن دھماکے کی شدید مذمت، واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی

مزید خبریں