اسلام آباد ۔ 10جولائی (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور قائم مقام سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے چمن لیویز ہیڈکوارٹر کے قریب دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ڈی پی او چمن سمیت قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے غمزدہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار …
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور قائم مقام سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی چمن لیویز ہیڈکوارٹر کے قریب دھماکے کی مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10جولائی (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور قائم مقام سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے چمن لیویز ہیڈکوارٹر کے قریب دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ڈی پی او چمن سمیت قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے غمزدہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیاہے اور انہوںنے دھماکے میں جاں بحق ہونے افراد کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لئے دعا بھی کی۔








