اسلام آباد۔19جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے مسرت کا اظہار کیاہے۔پاکستان اس پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہا۔ ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ پوری قوم کو اپنے نوجوانوں پر فخر ہے،ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مستقبل میں پاکستانی ٹیم کو …
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد۔19جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے مسرت کا اظہار کیاہے۔پاکستان اس پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہا۔
ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ پوری قوم کو اپنے نوجوانوں پر فخر ہے،ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مستقبل میں پاکستانی ٹیم کو مزید کامیابیاں دے۔








