کوئٹہ۔ 20 جولائی (اے پی پی):پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی سے حافظ محمد ادریس مغل کی سربراہی میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کوئٹہ کے وفد نے اتوار کو سراوان ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی۔اس موقع پر ریاض احمد چانڈیو اور آصف شاہ بھی موجود تھے۔ملاقات میں سیاسی معاملات اور بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال …
پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی سے مرکزی مسلم لیگ کوئٹہ کے وفد کی ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
کوئٹہ۔ 20 جولائی (اے پی پی):پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی سے حافظ محمد ادریس مغل کی سربراہی میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کوئٹہ کے وفد نے اتوار کو سراوان ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی۔اس موقع پر ریاض احمد چانڈیو اور آصف شاہ بھی موجود تھے۔ملاقات میں سیاسی معاملات اور بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔








