لندن ۔ 13 جولائی (اے پی پی) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل) جمعہ سے ٹرینٹ برج، نوتنگھم میں شروع ہوگا۔ انگلینڈ کی ٹیم کو پروٹیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔
انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ (کل) شروع ہوگا

مزید خبریں